سراج منیر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - روشن چراغ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خطاب۔ "اے شاہد، اے مبشر، اے داعی اے سراج منیر سات ناموں سے تبارک تعالٰی نے آپ کو یاد کیا۔"      ( ١٩٧٥ء، انداز بیان، ١٢١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'سراج' کے بعد کسرہ صفت لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم 'منیر' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - روشن چراغ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خطاب۔ "اے شاہد، اے مبشر، اے داعی اے سراج منیر سات ناموں سے تبارک تعالٰی نے آپ کو یاد کیا۔"      ( ١٩٧٥ء، انداز بیان، ١٢١ )

جنس: مذکر